بلوچستان میں تمام مقامی حکومتیں 8 فروری 2027 کو تحلیل کر دی جائیں گی، نئے انتخابات کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان کابینہ نے صوبے کی تمام مقامی حکومتوں کو ان کی آئینی مدت مکمل ہونے پر آئندہ سال 8 فروری کو تحلیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کے اس فیصلے کے بعد تمام اضلاع میں نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ چیف

1993میں تعمیر ہونے والی چشتیاں پوسٹ آفس کی عمارت خستہ حالی کا شکار

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): شہر میں واقع جنرل پوسٹ آفس کی عمارت شدید خستہ حالی اور بدحالی کا شکار ہو چکی ہے، جس کے باعث شہریوں اور ملازمین میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق 1993 سے قبل تعمیر کی گئی یہ عمارت اپنی طبعی عمر پوری کر چکی

ہر خاتون کو مالی خود مختار اور با اختیار بنانا ہمارا عزم، ٹیکسٹائل سیکٹر میں روز گار کے بے پناہ…

لاہور. وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہر خاتون کو مالی طور پر خودمختار اور بااختیار بنانا ہمارا عزم ہے۔ ہنر مندعورت قابل قدر قومی ا ثاثہ ثابت ہوگی۔ ٹیکسٹائل سیکٹر میں ہنرمندخواتین کے لئے روزگار کے بے پنا ہ مواقع موجود ہیں۔وزیراعلیٰ

عدالتوں میں 22 لاکھ 60 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا: بیرسٹر عقیل

اسلام آباد: وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر، عقیل ملک نے کہا ہے کہ ملک بھر کی عدالتوں میں 22 لاکھ 60 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا ہیں، جو صرف ایک قانونی مسئلہ ہی نہیں بلکہ ایک انسانی و معاشی بحران بن چکا ہے،سپریم کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن

محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کسانوں کو کپاس کی نیوٹریشنل اور پیسٹ مینجمنٹ کے متعلق اگاہی

چشتیاں: ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت توسیع ضلع بہاول نگر محمد رضوان امجد نے کہا ہے کہ کپاس پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی چنانچہ حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافے اورکاشتکاروں کی بہتر رہنمائی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔انہوں

چشتیاں میں شہر کی خوبصورتی کے نام پر ہونے والے غیر معیاری تعمیراتی کام، شہریوں نے تحقیقات کا مطالبہ…

چشتیاں: شہر کو خوبصورت بنانے اور دیگر ترقیاتی کاموں کے نام پہ جاری منصوبوں پہ ہونے والے تعمیراتی کاموں کے غیرمعیاری ہونے پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ماہرین اور شہریوں نے ان کاموں کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق

ہوٹلز اور مارشل ہالز پر نیا ٹیکس عائد کرنے کی تجویز، کے ایم سی کو سالانہ ایک ارب روپے جمع کرنے کی…

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) ہوٹلوں، ریسٹورنٹس، گیسٹ ہاؤسز، لاجز، مارشل ہالز، میرج لانز، ایئر بی این بی پراپرٹیز اور شادی بیاہ کی سہولیات پر نیا ٹیکس عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے جس سے سالانہ ایک ارب روپے کی اضافی

چشتیاں میں موبائل فون کے محفوظ استعمال سے متعلق آگاہی دینے کے لیے منعقدہ سیمینار

چشتیاں: ایس ڈی پی اوسرکل چشتیاں محمد اکمل بسرا نے کہا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل ہیں اوران کی درست تربیت حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ موبائل فون اورسوشل میڈیا کے بے جا استعمال سے بچوں کی ذہنی و اخلاقی اقدار بری طرح متاثر ہو رہی ہیں چنانچہ

بہاولپور: صحافی میاں زاہد اویسی پر حملہ، ایف آئی آر درج

  ایف آئی آر میں نامزد ملزمان کے خلاف تحقیقات جاری بہاولپور (نمائندہ خصوصی) بہاولپور میں سینئر صحافی میاں زاہد اویسی پر مبینہ قاتلانہ حملے کے واقعے نے صحافی برادری میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ زخمی صحافی کو فوری طور پر طبی امداد

پنجاب کے 14 اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال قائم کئے جائیں گے: مریم نواز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے کسان دوست ویژن کے تحت پنجاب میں پہلی مرتبہ کاشتکار کو تمام تر سہولتیں گاؤں کے قریب ایک ہی چھت تلے میسر ہونگی۔ پنجاب کے کاشتکار کے لئے ''ون سٹاپ ایگریکلچر ان پٹ مارکیٹ'' کے دور میں داخل ہو چکا ہے- پنجاب کے