میئر کراچی نےنارتھ ناظم آباد میں ڈوئل کیرج وے کا افتتاح کردیا۔

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جمعرات کو نارتھ ناظم آباد کے بلاک جے میں ڈوئل کیرج وے کی بہتری اور بحالی کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی کونسل میں…

اسلام آباد میں تین بلدیاتی کونسلز پرمشتمل لوکل گورنمنٹ سسٹم لانے کی منظوری، ہر کونسل کا اپنا میئر…

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وفاقی دارالحکومت کے لیے نئے بلدیاتی نظام کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اسلام آباد کو تین الگ بلدیاتی کونسلز میں تقسیم کیا جائے گا اور ہر کونسل کی سربراہی ایک میئر کرے گا۔ مجوزہ نظام کے تحت ہر بلدیاتی…

ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بہاولپور کی بہاولنگر میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ…

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کا مقصد شہریوں کو سرکاری دفاتر میں غیر ضروری مشکلات سے بچاتے ہوئے ان کے مسائل کا بروقت ازالہ یقینی بنانا ہے، عوامی شکایات کے حل میں کسی قسم کی غفلت یا…

سندھ کابینہ کا بلدیاتی قانون میں اہم ترامیم کا فیصلہ، شہری خدمات بہتر بنانے کی تجاویز

کراچی: سندھ کابینہ نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ء میں مجوزہ ترامیم کا جائزہ لینے کے لیے وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کا مقصد بلدیاتی اداروں کی کارکردگی، احتساب، منتخب کونسلوں کے تسلسل اور شہری خدمات کی فراہمی کو مزید مؤثر بنانا…

انڈس ڈولفن کے بچے کی ہلاکت، نایاب نسل کے تحفظ پر تشویش

ڈیرہ غازی خان: شیر وجدید، ارائیں والا سپر کے قریب دو سالہ انڈس ڈولفن کے بچے کی لاش ملنے پر ماہرین نے نایاب اور خطرے سے دوچار آبی حیات کے تحفظ کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماہرین نے ماہی گیری کے ٹھیکوں اور جنگلی حیات کے تحفظ…

پی ایم ڈی سی کا ڈاکٹروں کی پیشہ ورانہ تعلیم کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ڈاکٹروں اور ڈینٹسٹس کی مسلسل طبی تعلیم (CME) اور مسلسل پیشہ ورانہ ترقی (CPD) کے نظام کو مزید مؤثر، معیاری اور عالمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کا…

لوئر کوہستان: پٹن ہسپتال میں ہفتہ وار ہڑتال ختم، طبی خدمات بحال

لوئر کوہستان: لوئر کوہستان کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پٹن میں ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل اور نرسنگ اسٹاف نے ہفتہ بھر جاری رہنے والی ہڑتال ختم کرتے ہوئے طبی خدمات بحال کر دی ہیں۔ ہسپتال کے عملے نے دیگر محکموں کے افسران اور اہلکاروں کے زیرِ…

جنوبی کوریا میں مقامی حکومتوں کا نظام

مقامی خود اختیاری اور جمہوری حکمرانی کا قابل تقلید ماڈل تحریر: ڈاکٹرمحمد بلال ظفر جنوبی کوریا کو عموماً تیز رفتار معاشی ترقی، جدید شہری انتظام اور مضبوط ریاستی اداروں کے حوالے سے دیکھا جاتا ہے، لیکن اس کی ترقی میں مقامی حکومتوں…

پیپلز پارٹی کا اندازِ حکمرانی اور کراچی کا سوال!

کراچی کو سیاسی کشمکش نہیں، مؤثر حکومت، بااختیار بلدیاتی ادارے اور ترقیاتی نتائج درکار ہیں۔ تحریر: شہریار جنجوعہ کراچی پاکستان کا معاشی مرکز اور سندھ کی سب سے بڑی شہری آبادی ہے، لیکن گزشتہ کئی برسوں سے یہ شہر بنیادی شہری سہولتوں، امن…

مریم نواز شریف کا صاف پانی منصوبہ

پنجاب میں گھر گھر صاف اورمحفوظ پینے کے پانی کی فراہمی کی جانب بڑا قدم تحریر: نعیم ثاقؔب پنجاب میں صاف اور محفوظ پینے کے پانی کی فراہمی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی حکومت کے اہم عوامی فلاحی اقدامات میں شامل ہوگئی ہے۔…