کراچی: مقامی سطح پر کرکٹ کے فروغ کے لیے ٹاؤن پریمیئر لیگ کا آغاز

کراچی: شہر میں گراس روٹ کرکٹ کے فروغ اور نوجوانوں کو مثبت و تعمیری سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ٹاؤن پریمیئر لیگ کا آغاز کر دیا گیا۔ لیگ کی افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر بلدیات اور لیگ کے پیٹرن اِن چیف…

پانی کے قدرتی نظام کی بحالی، موسمیاتی لچک مضبوط بنانے کے لیے نئی مہم

اسلام آباد: پاکستان میں سیلاب، خشک سالی اور پانی کی قلت کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر قدرتی آبی نظام کی بحالی کو موسمیاتی تبدیلی سے مطابقت پیدا کرنے کے لیے ایک اہم اقدام قرار دیا جارہا ہے۔ اسی سلسلے میں خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ…

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا ذیابیطس کے مرض میں مبتلا بچوں کی معاونت کا اعلان

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ٹائپ ون ذیابیطس میں مبتلا بچوں اور ان کے خاندانوں کی معاونت کے لیے مختلف اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (KMC) کے عباسی شہید اسپتال سمیت دیگر اسپتالوں میں ڈائبیٹک ایسوسی…

ساہیوال:معطل ایس ایچ او ہڑپہ کو پھولوں سے الوداع کرنے پر ڈی پی او نے مزید اہلکار معطل کر دیے۔

ساہیوال: ہڑپہ میں ایک شہری کی جانب سے پولیس افسر کے خلاف شکایت کے بعد ایس ایچ او ہڑپہ ماجد کو معطل کیے جانے کے واقعے نے نیا رخ اختیار کر لیا، جبکہ معطل ایس ایچ او کے اعزاز میں مبینہ طور پر الوداعی تقریب منعقد کرنے اور ان پر پھولوں کی پتیاں…

لاہور ہائی کورٹ نےاینٹی کرپشن حکام کوکوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ارکان کے خلاف کاروائی سے روک دیا…

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ارکان کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو انکوائری جاری رکھنے اور کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک دیا۔ جسٹس محمد جواد ظفر نے کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکریٹری جنرل شیخ صداقت کی جانب سے…

بہاولنگر پولیس میں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل، میرٹ اور کارکردگی کو ترجیح

تمام پولیس افسران اپنے فیصلے قانون اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق کریں: ڈی پی او بہاولنگر بہاولنگر: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق بہاولنگر پولیس میں انتظامی تبدیلیاں کرتے ہوئے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا…

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے محض بحث مباحثے کے بجائےعملی اقدامات کی ضرورت ہے:…

اسلام آبا : ماہرین نے زور دیا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے محض بحث کے بجائے عملی، مقامی آبادی پر مرکوز اور جوابدہ اقدامات کی ضرورت ہے، جن میں سائنسی اور مقامی روایتی علم، مؤثر حکمرانی، بروقت وارننگ کے نظام اور طویل…

کمشنر بہاولپور نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا۔

چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن 304ارب روپے کے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا حصہ ہے۔ چشتیاں: کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں میں بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا، جس کا مقصد شہر کے مرکزی تجارتی علاقوں…

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے میمن گوٹھ روڈ کا افتتاح کردیا

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے تعمیر کی گئی میمن گوٹھ روڈ، تھڈو نالہ سے مائی نانی تک سڑک کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میمن گوٹھ روڈ کی تکمیل سے علاقے میں آمد و رفت کی…

گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس کا پورا عملہ فارغ، وفاقی وزیر داخلہ کا اچانک دورہ

گوجرانوالہ،: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گوجرانوالہ ریجنل پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ کرتے ہوئے دفتری اوقات ختم ہونے سے قبل پورا دفتر بند اور عملے کو غیر حاضر پائے جانے پر تمام عملے کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق…