دانش اسکول چشتیاں میں نوجوان طالب علم کے مبینہ طور پر بغیر اجازت باہر جانے پر انکوائری کا مطالبہ

چشتیاں: دانش اسکول چشتیاں کے ہاسٹل میں مقیم نویں جماعت کے ایک طالب علم کے 26 اگست کو مبینہ طور پر بغیر اجازت اسکول سے باہر نکلنے کے واقعے پر انکوائری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ طالب علم عبدالمالک کے معاملے پر اس کی والدہ، نبیلہ نورین، نے پنجاب…

سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو متروکہ وقف املاک کا ضلعی ایڈمنسٹریٹر مقرر کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو اپنے اپنے اضلاع میں متروکہ وقف املاک کے ایڈمنسٹریٹر مقرر کردیا ہے۔ محکمہ اقلیتی امور سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے اضلاع میں متروکہ وقف…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت جمیل چوک انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت جمیل چوک انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ منصوبے پر تقریباً 2.5 ارب روپے لاگت آئے گی اور اسے 60 دن میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا…

کراچی پانی کا المیہ 2

تحر یر:۔ عقیل اختر کراچی صرف پاکستان کا سب سے بڑا شہر نہیں بلکہ ملک کی معاشی شہ رگ بھی ہے۔ یہی شہر قومی خزانے کا بڑا حصہ بھرتا ہے۔ لیکن افسوس کہ آج یہی شہر پانی کی ایک ایک بوند کے لیے ترس رہا ہے۔ صبح سویرے گلیوں میں پانی کے ٹینکروں کا…

پنجاب میں یونین کونسل کی سطح پر دستک مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے شہریوں کو ان کے گھروں کے قریب مختلف سرکاری خدمات کی فراہمی کے لیے صوبے بھر میں یونین کونسل کی سطح پر ’دستک مراکز‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے…

وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے کرپٹ پولیس اہلکاروں کے خلاف ایک ہفتے میں کارروائی کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس کو ایک ہفتے کے اندر پولیس فورس سے ’کرپٹ افسران‘ کو ہٹانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ نے منگل کو لاہور میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ امن کا قیام اور شہریوں کے…

صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن کا اجلاس، ٹاؤنز کے ٹیکس تنازعات قانون اور میرٹ پر حل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف ٹاؤنز سے متعلق امور، عوامی سہولیات کی فراہمی، ٹیکس وصولی کے تنازعات اور بلدیاتی نظام کو مزید مؤثر بنانے کے معاملات کا…

گھوٹکی میں 50 سے زائد مستحقین میں ایک کروڑ روپے کے بلاسود قرضے تقسیم

گھوٹکی: سندھ حکومت کے ترجمان سکھ دیو ہیمنانی نے گھوٹکی میں سندھ حکومت کے پیپلز پاورٹی ریڈکشن پروگرام کے تحت 50 سے زائد مستحقین میں ایک کروڑ روپے کے بلاسود قرضے تقسیم کیے۔ تقریب کے دوران مستحقین میں سولر کٹس اور درختوں کے پودے بھی فراہم…

یونیورسٹی روڈ 15 ستمبر تک 100 فیصد ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا: شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ یونیورسٹی روڈ کو 15 ستمبر تک 100 فیصد ٹریفک کے قابل  بنانے کے لیے کام تیزی سے جاری ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتے کے روز کراچی میں زیر تعمیر بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کے مقام پر میڈیا سے…

پنجاب نے دادوچہ ڈیم واٹر ٹریٹمنٹ اور سپلائی منصوبے کے لیے 36 ارب روپے منظور کرلیے

راولپنڈی: پنجاب حکومت نے دادوچہ ڈیم پر سطحی پانی کے ٹریٹمنٹ پلانٹ اور واٹر سپلائی سسٹم کی تعمیر کے لیے 36 ارب روپے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس سے راولپنڈی کو روزانہ 35 ملین گیلن صاف پانی فراہم کیا جاسکے گا۔ محکمہ…