کشمیر چوک انڈر پاس کی تعمیر، سی ڈی اے نے 1.4 ارب روپے کے منصوبے کے تکنیکی ٹینڈرز کھول دیے

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کشمیر چوک انڈر پاس کی تعمیر کے لیے تکنیکی بولیاں کھول دی ہیں، جس کے بعد تقریباً 1.4 ارب روپے مالیت کے اس اہم انفراسٹرکچر منصوبے پر پیش رفت تیز ہوگئی ہے۔ یہ انڈر پاس مری روڈ پر کشمیر چوک، جسے عام…

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا 88.61 ارب روپے کا بجٹ منظور

دریں اثنا، لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی نے مالی سال 2026-27 کے لیے LDA اور TEPA کا 88.613 ارب روپے کا بجٹ منظور کرلیا، جبکہ اتھارٹی کے لیے 47 ارب روپے کا ریونیو ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ LDA گورننگ باڈی کا اجلاس وائس چیئرمین میاں…

پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ کے لیے 3.22 ارب روپے کا بجٹ منظور

لاہور: محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ کے لیے مالی سال 2026-27 کا 3.22 ارب روپے کا سالانہ بجٹ منظور کرلیا۔ منظور شدہ بجٹ کے تحت بی ایس-1 سے بی ایس-22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں نظرثانی شدہ پے…

پنجاب کی زرعی پالیسیوں کے خلاف کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان

اسلام آباد: کسان اتحاد نے پنجاب حکومت کی زرعی پالیسیوں کو ناقص قرار دیتے ہوئے 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کسان اتحاد کے رہنماؤں نے کہا…

تقسیم اور رکاوٹیں پاکستان کی 5 کروڑ سے زائد جین زی کو اسٹیٹس کو چیلنج کرنے سے روک رہی ہیں۔

کراچی: ایک سیمینار کے مقررین نے کہا ہے کہ پاکستان کی تقریباً 5 کروڑ جین زی (Gen Z) آبادی میں ملک کے موجودہ نظام اور اسٹیٹس کو کو چیلنج کرنے کی نمایاں صلاحیت موجود ہے، تاہم مختلف سماجی تقسیم اور دیگر رکاوٹیں نوجوان نسل کو مؤثر تبدیلی لانے…

کوئٹہ میں غیر قانونی واٹر کنکشنز کے خلاف کارروائی، پانچ کارخانے سیل

کوئٹہ: اسپیشل مجسٹریٹ واسا حبیب الرحمٰن کاکڑ نے گوالمنڈی چوک اور حاجی غیبی روڈ کے علاقوں میں غیر قانونی واٹر کنکشنز اور پانی کے غیر مجاز استعمال کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد کارخانوں کے پانی کے کنکشنز منقطع کردیے۔ کارروائی کے…

نجی اسپتال کا چیف ایگزیکٹو ایف آئی اے کے حوالے، تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ نے انسانی اعضا کی پیوند کاری سے متعلق قانون کی مبینہ خلاف ورزی کے کیس میں نجی اسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) شوکت علی بنگش کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عدنان رشید نے…

اسپانٹک کی چوٹی سے واپسی کے دوران خاتون کوہ پیما جاں بحق

اسلام آباد: پاکستانی کوہ پیما ڈاکٹر اسماء مشتاق اسپانٹک کی چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی کے دوران تقریباً 6,400 میٹر کی بلندی پر طبی پیچیدگی کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئیں۔ الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق 34 سالہ اسماء مشتاق نے کامیابی…

مقامی حکومتیں ناگزیر ہیں، سیاسی جماعتیں بلدیاتی انتخابات کرائیں: اعتزاز احسن

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان اعزاز احسن نے کہا ہے کہ ملک میں مؤثر طرز حکمرانی کے لیے بااختیار مقامی حکومتیں ناگزیر ہیں، جبکہ تمام سیاسی جماعتوں کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانا چاہیے۔وہ…

ڈاہرانوالہ میں جعلی زرعی ادویات کے خلاف کارروائی، 11 لاکھ روپے مالیت کی ادویات برآمد

چشتیاں: ڈپٹی ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ ضلع بہاول نگر محمد رضوان امجد کی سربراہی میں تحصیل چشتیاں میں جعلی اور غیر قانونی زرعی ادویات کے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کارروائی کے دوران ڈاہرانوالہ میں غیر رجسٹرڈ کمپنی کی…