نیو کراچی ٹاؤن کے ریٹائرڈ ملازمین میں 60 لاکھ 93 ہزار روپے سے زائد کے چیکس تقسیم

کراچی: چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کی قیادت میں ٹاؤن انتظامیہ نے ایک اور فلاحی اقدام کرتے ہوئے ریٹائرڈ افسران و ملازمین میں لیو انکیشمنٹ جبکہ متوفی ملازمین کے لواحقین میں مالی امداد کے چیکس تقسیم کیے، جن کی مجموعی مالیت 60 لاکھ…

مسلم لیگ (ق) سندھ کی صوبائی تنظیم تحلیل، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ق) کی مرکزی قیادت نے سندھ کی موجودہ صوبائی تنظیم سمیت تمام ضلعی، شہری، تحصیلی اور ٹاؤن سطح کی تنظیمیں فوری طور پر تحلیل کر دی ہیں، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے…

پانی کے بحران پر قومی اتفاق رائے ضروری ہے: اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لیے قومی سطح پر اتفاق رائے اور طویل المدتی پالیسیوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانی کے مسئلے کو عارضی اقدامات کے بجائے…

راولپنڈی اسلام آباد میں مون سون کی رواں سیزن کی سب سے زیادہ بارش، نشیبی علاقے زیر آب

راولپنڈی: راولپنڈی اور اسلام آباد میں مون سون کے رواں سیزن کی سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث راولپنڈی کے نالہ لئی میں پانی کی سطح 22 فٹ تک پہنچ گئی اور کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ بارش کا پانی گھروں، دکانوں اور بازاروں…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان کرانے کی تجویز، الیکشن کمیشن کی اصولی…

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): پنجاب حکومت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان کرانے کی تجویز دی ہے، جس پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے۔ اجلاس میں انتخابات مرحلہ وار کرانے کی…

خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ایشیا اوشیانا کے معتبر ڈیجیٹل گورنمنٹ ایوارڈ 2026 کے لیے…

پشاور (نمائندہ خصوصی): خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کو سرکاری شعبے میں ڈیجیٹل تبدیلی، جدت اور نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں باوقار ASOCIO Digital Government Award 2026 کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔جاری بیان کے مطابق ASOCIO…

نئے صوبے بنانے سے پہلے بیوروکریسی میں اصلاحات ضروری ہیں: بیرسٹر عقیل ملک وزیر مملکت برائے قانون…

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا قیام اکیلا پاکستان کے انتظامی مسائل حل نہیں کر سکتا، اختیارات، ذمہ داری اور احتساب کا نظام ازسرنو ترتیب دینا ہوگا: عقیل ملک ٹیکسلا: وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ نئے صوبوں…

لاڑکانہ کا چانڈکا اسپتال فنانس ڈائریکٹر کی عدم تعیناتی کے باعث انتظامی بحران کا شکار

یونیورسٹی کے سلیکشن بورڈ نے انٹرویوز کے بعد تین نام حتمی تقرری کے لئے وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوائے تھےاور معاملہ تاحال زیرِ فیصلہ ہے۔ لاڑکانہ: لاڑکانہ کے 1,550 بستروں پر مشتمل چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال کمپلیکس میں فنانس ڈائریکٹر کی عدم…

سوشل میڈیا پر معاملہ اٹھنے کے بعد ایس ایچ او چہلیک حنیف گجر معطل، محکمانہ کارروائی اور اعلیٰ سطحی…

ملتان (نمائندہ خصوصی): سوشل میڈیا پر معاملہ بھرپور انداز میں اٹھائے جانے اور پنجاب کے اعلیٰ حکام تک شکایت پہنچنے کے بعد تھانہ چہلیک کے ایس ایچ او سب انسپکٹر محمد حنیف گجر کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کر دی گئی ہے، جبکہ انہیں فوری طور پر…

پٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس ہے، حکومت کے گھٹنے ٹیکنے تک دھرنا جاری رہے گا: حافظ نعیم

لاہور (نمائندہ خصوصی): جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی دراصل عوام پر عائد کیا جانے والا ’’بھتہ ٹیکس‘‘ ہے اور حکومت کے پٹرولیم لیوی واپس لینے تک احتجاجی دھرنا جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا…