وزیراعلیٰ سندھ کی گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت، مارچ 2027 تک متوقع قلت…

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں گندم اور آٹے کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے، ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے اور مارچ 2027 تک متوقع 21 لاکھ 10 ہزار میٹرک

نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کا افتتاح جلد، وزیراعلیٰ مریم نواز کا صحت کے شعبے میں بڑا…

سرگودھا: پنجاب حکومت کی جانب سے جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے قائم کیا گیا نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھاجلد عوام کے لیے فعال ہونے جا رہا ہے۔ اس جدید امراضِ قلب کے اسپتال کا باقاعدہ افتتاح آئندہ چند روز

ڈی ای او سیکنڈری رحیم یار خان کا صادق آباد میں ہیڈ ٹیچرز اجلاس، تعلیمی معیار بہتر بنانے کے لیے اہم…

صادق آباد: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری ونگ) ضلع رحیم یار خان، میاں وسیم محبوب نے گورنمنٹ اجمل باغ ماڈل ہائی سکول صادق آباد کا دورہ کیا، جہاں تحصیل صادق آباد کے میل سیکنڈری سکولوں کے ہیڈ ٹیچرز کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد

خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری، الیکشن کمیشن نے مشاورت کا آغاز کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے صوبائی حکومت کے ساتھ باضابطہ مشاورت کا آغاز کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں ہونے

پاکستان میں گندے پانی کی نگرانی کا قومی نظام متعارف، وباؤں کی بروقت نشاندہی ممکن ہوگی

اسلام آباد: پاکستان میں متعدی بیماریوں کی بروقت نشاندہی اور وباؤں کی روک تھام کے لیے گندے پانی (ویسٹ واٹر) کی نگرانی کا پہلا قومی نظام، پالیسی اور ڈیجیٹل ڈیش بورڈ متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس نظام کا آغاز آغا خان یونیورسٹی، نیشنل انسٹی

ساہیوال میں سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ملزم ہلاک، دو ساتھی فرار ہونے کا دعویٰ

ساہیوال: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ساہیوال اور پاکپتن کی مشترکہ کارروائی کے دوران ایک مبینہ ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا، جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ سی سی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والے

سندھ میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز پر پی ایم اے کا ہنگامی اقدامات کا مطالبہ، کراچی سمیت مختلف شہروں…

کراچی: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے سندھ، خصوصاً کراچی اور دیگر شہروں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے ہوئے کیسز پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ پی ایم اے کے مطابق اگر بروقت اور سنجیدہ

اسلام آباد صفائی منصوبہ: سی ڈی اے میں ٹینڈر پر اعتراضات، شکایت کی سماعت مکمل

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے بڑے پیمانے پر صفائی، کچرا جمع کرنے اور لینڈ فل سائٹ تک منتقلی کے منصوبے کے ٹینڈر سے متعلق ایک جوائنٹ وینچر کی شکایت کی سماعت کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے جاری کیے گئے ملٹی بلین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا یوتھ پالیسی 2026 کا جائزہ، نوجوانوں کی تعلیم، ہنر اور روزگار کے لیے نئے…

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت صوبائی یوتھ پالیسی 2026 سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار، کاروبار، کھیلوں اور ڈیجیٹل مواقع فراہم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کا

پنجاب حکومت کا بڑے پیمانے پر بیوروکریسی میں ردوبدل، ایک کمشنر، 7 ڈپٹی کمشنرز اور 22 افسران کے تقرر و…

لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے میں انتظامی امور کو مزید مؤثر بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر اعلیٰ بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایک کمشنر، سات ڈپٹی کمشنرز، سات مختلف سرکاری اتھارٹیز میں