امریکہ کے شہر سان انتونیو نے مارشل ریمزی کو نیا چیف انفارمیشن آفیسر مقرر کر دیا

سان انتونیو: امریکی شہر سان انتونیو نے مارشل ریمزی کو نیا چیف انفارمیشن آفیسر مقرر کر دیا ہے، جبکہ سبکدوش ہونے والے سی آئی او کریگ ہاپکنز نے اس تبدیلی کو عوامی خدمت، ذمہ داری اور ادارہ جاتی تسلسل کی روایت قرار دیا ہے۔ مارشل ریمزی نے

لاہور میں کچرا جلانے اور غیر قانونی ڈمپنگ سے شہریوں کی زندگی اجیرن، ماحولیاتی آلودگی میں خطرناک…

لاہور: لاہور کے علاقے بارکی روڈ اور آشیانہ روڈ کے اطراف واقع متعدد ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے مکین غیر قانونی طور پر ٹھوس کچرا پھینکے جانے اور اسے کھلے عام جلائے جانے کے باعث شدید ماحولیاتی آلودگی اور صحت کے مسائل کا

باکو ورلڈ اربن فورم: وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت، “اپنی چھت، اپنا گھر” ماڈل کی عالمی سطح پر پیشکش

باکو: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آذربائیجان کے سرکاری دورے کے دوران باکو میں منعقدہ بین الاقوامی ورلڈ اربن فورم میں شریک ہوئیں، جہاں عالمی رہنماؤں اور ماہرینِ شہری ترقی کی بڑی تعداد موجود تھی۔فورم کے موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام

چشتیاں پولیس پر شہریوں کو نجی ٹارچر سیل میں تشدد کا الزام

چشتیاں: چشتیاں تھانہ سٹی بی ڈویژن کے مبینہ نجی ٹارچر سیل میں شہریوں پر بدترین تشدد کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد شہری حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فوٹیج میں مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کو بے گناہ

جنگلات کی کٹائی سے وادیٔ کیلاش کی ثقافت، ماحول اور معیشت کو سنگین خطرات لاحق

چترال: ماہرین ماحولیات نے خبردار کیا ہے کہ لوئر چترال کی وادی بیریر میں تیزی سے ہونے والی جنگلات کی کٹائی نہ صرف قدرتی ماحول بلکہ دنیا کی منفرد کیلاش تہذیب، معیشت اور ثقافتی شناخت کے لیے بھی سنگین خطرہ بنتی جا رہی

ستھرا پنجاب پروگرام میں ایک ارب روپے سے زائد بے ضابطگیوں کا انکشاف

فیصل آباد ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی کے متعدد افسران اور ٹھیکیدار تحقیقات کی زد میں فیصل آباد: ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت فیصل آباد میں صفائی کے انتظامات سے متعلق ایک ارب روپے سے زائد کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے

بااختیار بلدیاتی نظام وقت کی اہم ضرورت قرار، کراچی میں کثیر الجماعتی سیمینار

 کراچی میں “بااختیار عوام” پلیٹ فارم کے زیر اہتمام منعقدہ ایک کثیر الجماعتی سیمینار میں سیاسی رہنماؤں، اراکین اسمبلی اور سول سوسائٹی نمائندوں نے مضبوط اور بااختیار بلدیاتی نظام کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مؤثر عوامی خدمات

ای چالان سسٹم کے باوجود کراچی کی سڑکوں پر ٹریفک قوانین پر عملدرآمد میں بہتری نہیں آئی

کراچی: کراچی میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد اب بھی غیر یقینی ہے۔ جہاں کیمروں کی تنصیب کے باوجود ناقص سگنلز، مٹتی ہوئی سٹاپ لائنز، زیبرا کراسنگ اور دیگر مسائل کی وجہ سے افراتفری برقرار ہے۔ ٹریفک پولیس نے اکتوبر 2025 میں شہر کی بڑی

باجوڑ: پولیس جوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے ویلفیئر فنڈز جاری

اسکالرشپ، صحت، بیٹیوں کی شادی اور دیگر امدادی رقوم کے چیکس تقسیم باجوڑ: محکمہ ویلفیئر کی جانب سے باجوڑ پولیس کے جوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے ویلفیئر فنڈ کے تحت مختلف مدات میں امدادی رقوم جاری کر دی گئیں۔ اس سلسلے میں آج ڈسٹرکٹ پولیس

چشتیاں بیوٹی فکیشن منصوبہ تنازع کا شکار، 31 دکاندار بے روزگار، تاجروں کا معاوضے کا مطالبہ

چشتیاں: چشتیاں شہرکے بازاروں میں بیوٹی فکیشن کے نا م پر 31 دکا نداروں کے 60سال سے قائم پختہ کیبن مسمار کرکے ا نہیں روزگار سے محروم کردیاجبکہ ماسٹر پلان کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے نہ صرف سڑکوں کا وجود ختم کر ے اور بازاروں کے فرش کا لیول