نیو کراچی ٹاؤن میں الخدمت اسٹریٹ، چراغ الاسلام اسٹریٹ اور پارک کا افتتاح، ترقیاتی منصوبے بلا تعطل…
کراچی: چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے یونین کونسل نمبر 9، سیکٹر 11 ایف میں تعمیر و مرمت کے بعد الخدمت اسٹریٹ، چراغ الاسلام اسٹریٹ اور تزئین و آرائش کے بعد پارک کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن شعیب بن!-->…