اختیارات کے ناجائز استعمال پہ ڈی آئی جی عہدے کے افسر کو تین سال کے لئے ایس ایس پی بنا دیا گیا۔

ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر بابر بخت قریشی پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 20 کے افسر ہیں ۔ان کو تین سال کے لیے ڈی آئی جی (گریڈ 20 ) سے ایس ایس پی (گریڈ 19 )بنا دیا گیا ہے۔ اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سول سروسز (کارکردگی اور نظم

چشتیاں میں 2 سینٹری ورکرز کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ پنجاب کا سخت نوٹس، غفلت ثابت ہونے پر کارروائی کا حکم

صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کا متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت اور یکجہتی کے لیے چشتیاں کا ہنگامی دورہ چشتیاں (عامر سہیل سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چشتیاں میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران زہریلی

45 حلقوں میں 1265 امیدوار میدان میں، آزاد کشمیر انتخابات کی تیاریاں آخری مرحلے میں

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن ہے، جبکہ مجموعی طور پر 45 انتخابی حلقوں سے 1265 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ پولنگ 27 جولائی

تنخواہ کی عدم ادائیگی پر خودسوزی کرنے والا ستھرا پنجاب پروگرام کا ملازم دم توڑ گیا

لاہور: ستھرا پنجاب پروگرام کے ایک ملازم، جس نے مبینہ طور پر مکمل تنخواہ نہ ملنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دو روز قبل گوجرانوالہ میں خود کو آگ لگا لی تھی، دورانِ علاج لاہور میں دم توڑ گیا۔ متوفی کی شناخت ذیشان کے نام سے ہوئی ہے، جس نے مبینہ

میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت، سیوریج لائن میں زہریلی گیس سے دو سیور مین جاں بحق، دو کی حالت غیر

چشتیاں(عامر سہیل سے) میونسپل کمیٹی چشتیاں کی مبینہ غفلت اور حفاظتی اقدامات کے فقدان کے باعث بھٹہ کالونی چوک میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے کے باعث دو سیور مین جاں بحق جبکہ دو

الیکٹرک گاڑیوں کا بڑھتا رجحان: پاکستان میں ای وی چارجنگ اسٹیشنز سرمایہ کاری کا نیا مرکز بن گئے

کراچی: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ای وی چارجنگ اسٹیشنز کے شعبے کو تیزی سے ابھرتا ہوا کاروباری موقع بنا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق جس طرح ماضی میں سی این جی سیکٹر میں ابتدائی سرمایہ کاری کرنے والوں نے نمایاں کامیابی

14 سالہ اذان محمود نے صرف پانچ ماہ میں قرآن مجید حفظ کر لیا، والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند

چشتیاں: چشتیاں سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی اور چشتیاں آزاد میڈیا گروپ کے صدر ممتاز انجم ہاشمی کے صاحبزادے حافظ اذان محمود نے محض پانچ ماہ کے مختصر عرصے میں قرآن مجید حفظ کر کے اپنے والدین، اساتذہ اور علاقے کا نام روشن کر

شندور فیسٹیول کے بعد سیاحوں کا کچرا یاکس کی ہلاکتوں کی وجہ بننے لگا، مقامی افراد کا مؤثر ویسٹ…

چترال: اپر چترال کی وادی لاسپور کے مکینوں نے الزام عائد کیا ہے کہ شندور فیسٹیول کے دوران سیاحوں کی جانب سے چھوڑا جانے والا ٹھوس کچرا یاکس (مقامی زبان میں "زوغ") کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں اور ان کی آبادی میں مسلسل کمی کی ایک بڑی وجہ بن رہا ہے۔

قومی اسمبلی کی کمیٹی کا اسلام آباد میں آلودہ پانی اور ماحولیاتی خرابی پر اظہار تشویش، قدرتی ندی…

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی کا اجلاس قائم مقام چیئرپرسن ڈاکٹر شازیہ صوبیہ اسلم سومرو کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں اسلام آباد کی آبی آلودگی، ماحولیاتی تحفظ، موسمیاتی مالیات، گرین ٹیکسانومی، فضائی معیار اور الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی سمیت مختلف

اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن پر ڈی ایس پی معطل، محکمانہ انکوائری کا حکم

لاہور: انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عبدالکریم نے اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال اور کرپشن کے الزامات پر سول لائنز آپریشنز لاہور کے ڈی ایس پی خرم شہزاد چیمہ کو معطل کر دیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق معطل افسر کو آئندہ