نئے نیب آرڈیننس میں وفاقی کابینہ اور اہم حکومتی ادارہ جاتی فیصلے نیب قانون کی گرفت سے باہر کر دیے گئے ہیں۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) قانونی ماہرین کے مطابق نئے نیب آرڈیننس کے اطلاق سے حکومت اور اپوزیشن ارکان کو فائدہ ہوگا۔اس کے نتیجے میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور احسن اقبال کے کیس ختم ہوسکتے ہیں۔اس کے علاوہ موجودہ حکومت کے دور میں سامنے آنے والے چینی اور آٹا اسکینڈل بھی ختم ہوسکتے ہیں۔نئے آرڈیننس کے تحت ملزمان عدالت سے مقدمہ ختم کرنے کی استدعا کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں