پیر 11 اکتوبر سےپورے ملک میں تمام تعلیمی اداروں میں کلاسز معمول کے مطابق ہوں گی: اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) نینشل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہا پیر11اکتوبر سےپورے ملک میں تمام تعلیمی اداروں میں کلاسز معمول کے مطابق ہوں گی۔این سی او سی کے اجلاس میں 11 اکتوبر سےاسکول مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسد عمر کا کہنا ہے کہ پیر سے پورے ملک میں تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے، تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملک میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد کیا گیا۔

متعلقہ خبریں