براؤزنگ ٹیگ

Sadiqabad

صادق آباد: گٹر کا ڈھکن نہ ہونے کے باعث بچی جاں بحق، اسسٹنٹ کمشنر تبدیل

صادق آباد: اسلم ٹاؤن مین گلی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں گٹر کا ڈھکن نہ ہونے کے باعث ایک کمسن بچی گر کر جاں بحق ہو گئی۔ مقامی افراد کے مطابق گلی میں موجود کھلے گٹر کے باعث حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں بچی جان کی بازی ہار

20 منٹ کی بارش، 15 گھنٹے بعد بھی صادق آباد زیرِ آب، نکاسی آب کا نظام ناکام

صادق آباد: صادق آباد میں محض 20 سے 30 منٹ کی بارش نے نکاسی آب کے نظام کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے۔ بارش تھمنے کے تقریباً 15 گھنٹے گزرنے کے باوجود شہر کے متعدد رہائشی اور تجارتی علاقے پانی میں ڈوبے رہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید