خیبرپختونخوا اسمبلی، کیلاش کمیونٹی شادیوں کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے خیبرپختونخوا کیلاش میرج ایکٹ 2026متعارف کرادیا ہے، اس قانون کا مقصد صوبہ میں رہنے والی کیلاش برادری کی شادیوں کو قانونی حیثیت دینا اور انہیں باقاعدہ رجسٹر کرنے کا نظام فراہم کرنا ہے، واضح رہے کہ کیلاش!-->!-->!-->…