الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) نے ملک بھر کے ووٹرز کی آسانی کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ووٹرز 15 دسمبر…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) اعلامیے کے مطابق ای سی پی نے 8300 کی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق ای سی پی کے اس فیصلے کے تحت ووٹرز 15 دسمبر تک بلا معاوضہ اپنا ووٹ چیک کرسکیں گے۔ای سی

کھاد کی سپلائی کی مانیٹرنگ کیلئے آن لائن پورٹل فوری طور پر فعال کرنے کا فیصلہ، پورٹل پر…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل اور وفاقی سیکرٹری انڈسٹریزجواد رفیق ملک کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہواجس میں پنجاب میں کھاد کی سپلائی کی مانیٹرنگ کیلئے آن لائن پورٹل فوری طور پر فعال کرنے کا فیصلہ

کھاد مقرر کردہ نرخ پر فروخت کی جائے بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی: ڈپٹی کمشنر…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر محمد وسیم نے بہاولنگر کی غلہ منڈی کا دورہ کیا. ڈپٹی کمشنر نے کھاد کی دستیابی اور مقرر کردہ نرخ پر فروخت کا جائزہ لیا.انہوں نےہدایت کی کہ کھاد مقرر کردہ نرخ پر فروخت کی جائیں بصورت دیگر قانونی کاروائی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاءالدین نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین…

منڈی بہاؤالدین(نمائندہ مقامی حکومت)عدالتی حکم ایک سرکاری مکان کی الاٹمنٹ کے مقدمے کی سماعت کے دوران دیا گیا جس کے بعد پولیس نے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو عدالت سے تحویل میں لے لیا۔عدالت نے قرار دیا کہ لِٹی گیشن (litigation) آفیسر رانا

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی نظام سے متعلق ترمیمی بل 2021 کثرت رائےسے منظور، ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اور…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سندھ اسمبلی میں صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل2021 پیش کیا تو ‏اپوزیشن ارکان نے مخالفت کی اور شورشرابہ کرتے ہوئے نشستوں پر کھڑے ہو گئے۔اپوزیشن ارکان کا کہنا تھا کہ انہیں نئے بلدیاتی

سندھ.طلبا تنظیموں کی بحالی، تعلیمی اداروں کی نجکاری روکنے، ٹرانسپورٹ پر 50 فیصد رعایت اور فیسوں میں…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)پروگریسیو اسٹوڈنٹ کلیکٹوز نے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ احتجاجی طلبا و طالبات نے تعلیمی اداروں میں طلبا تنظیموں کی بحالی، تعلیمی اداروں کی نجکاری، ٹرانسپورٹ پر 50 فیصد رعایت فراہم کرنے کا مطالبہ

گھریلو صارفین کو بذریعہ پائپ لائن گیس فراہمی کی سہولت ختم کرکےگھریلو استعمال کیلئے سلنڈر گیس کی طرف…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)گھریلو صارفین کو بذریعہ پائپ لائن گیس فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس کے دوران سیکرٹری پٹرولیم کی جانب سے دیے گئے ایک بیان نے گھریلو گیس

این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے حلقے میں پولیس کے ساتھ رینجرز…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب نے محکمہ داخلہ کو رینجرز تعیناتی کی درخواست کی تھی جسے منظور کر لیا گیا ہے اور حلقے میں پولیس کے ساتھ رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق حلقے میں

پنجاب حکومت نے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اور ان کی جگہ نوید احمد کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ تعینات کر دیا گیا.اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو فیاض علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اور ان کی جگہ عامر محمود کو

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی، پی ٹی اے نے آؤٹ…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)اعلامیے کے مطابق ایم ٹی آر میں کمی ٹیلی کام انڈسٹری کے ساتھ مشاورت کے بعد کی گئی، یکم جنوری 2022 سے موبائل ٹرمینیشن ریٹ 50 پیسہ فی منٹ ہوگا۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کی موجودہ ٹرمینیشن ریٹس