براؤزنگ زمرہ

خیبر پختونخواہ

kpk

جنوبی وزیرستان اپر: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس و پلاننگ زاہد یونس کا نئے ضلعی ہیڈکوارٹر لدھا میں…

تعمیراتی کاموں کا معیار بہتر بنانے اور عوامی فنڈز کے شفاف استعمال کی ہدایت جنوبی وزیرستان اپر (نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ جنوبی وزیرستان اپر، زاہد یونس نے نئے ضلعی ہیڈکوارٹر لدھا میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا

واوا کے زیرِ اہتمام احمد زئی وزیر قبائل کا اہم جرگہ، چیک ڈیمز کی تعمیر میں بھرپور تعاون کا اعلان

جرگے کا مقصد مقامی ترقیاتی منصوبوں، بالخصوص چیک ڈیمز کی تعمیر سے متعلق قبائلی حمایت کو مستحکم بنانا، پانی کی قلت پر قابو پانا اور پانچ منظور شدہ چیک ڈیمز کے حق میں قبائلی رائے عامہ کو ہموار کرنا تھا وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی

جنوبی وزیرستان اپر:” امن کرکٹ ٹورنامنٹ” کا فائنل میچ

مثبت سرگرمیاں نوجوانوں کو صحت مند تفریح اور آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔ جنوبی وزیرستان اپر: خیبرپختونخواہ حکومت کے عوامی ایجنڈا کے تحت، وزیر برائے کھیل و امور نوجوانان خیبرپختونخوا سید فخر جہاں خان، رکن صوبائی اسمبلی آصف خان

وانا کونسلرز اتحاد کا جمعیت علمائے اسلام کے منتخب چیئرمین پیر زرکلام کے گھر پر چھاپے کے خلاف شدید…

وانا (قسمت اللہ وزیر ) وانا کونسلرز اتحاد نے تحصیل شکئی ویلیج سنگہ کے چیئرمین اور جمعیت علمائے اسلام کے منتخب نمائندے پیر زرکلام وزیر کے گھر پر بغیر وارنٹ اور لیڈی پولیس کی عدم موجودگی میں پولیس کے چھاپے کو غیر آئینی، غیر قانونی اور

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہُڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پرضمنی بلدیاتی…

رپورٹس کے مطابق جن 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے ان میں پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مردان، کوہاٹ، بنوں، لکی مروت ، ڈی آئی خان، ٹانک، ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، بٹ گرام، تورغر، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ،اپر دیر، لوئر دیر اور

پشاور میں فائرنگ سے زخمی سب انسپیکٹر دوران علاج شہید

پشاور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زخمی سب انسپیکٹر دوران علاج دم توڑ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ تھانہ متھرا کی حدود میں 18 اگست کو پیش آیا تھا جہاں ملزمان نے فائرنگ کرکے سب انسپیکٹر گل جلال خان کو زخمی کردیا

ایک ڈپٹی کمشنر کو نشانِ عبرت بنائینگے تو پھر کوئی غیر قانونی کام نہیں کریگا، پشاور ہائیکورٹ

پشاور: ہائی کورٹ نے سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو رہا کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر ایک ڈپٹی کمشنر کو عبرت کا نشان بنائیں گے تو پھر غیر قانونی کام کوئی نہیں کرے گا۔ جسٹس اعجاز انور جسٹس فضل سبحان پر مشتمل

کے پی کے قبائلی و نیم قبائلی اضلاع سیلز ٹیکس سے مُستثنیٰ قرار

پشاور: خیبر پختونخوا ریوینیو اتھارٹی نے چار ماہ کے لیے قبائلی و نیم قبائلی اضلاع کو سیلز ٹیکس سے مُستثنیٰ قرار دے دیا۔ سیلز ٹیکس سے استثنا کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق استثنیٰ کا فیصلہ اتھارٹی کی پالیسی بورڈ نے خیبر

صوبۂ خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل کر دی گئی۔گورنر غلام علی نے خیبر پختون خوا اسمبلی کی تحلیل کی سمری…

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ میں نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔گورنر خیبر پختون خوا غلام علی کی جانب سے اسمبلی کی تحلیل

خیبر پختونخوا اسمبلی نے چائلڈ پروٹیکشن ترمیمی بل 2022 کی منظوری دے دی۔ بل کے تحت بچوں کے ساتھ بدفعلی…

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)مجرم کا نام رجسٹر میں درج ہوگا اور ایسے شخص کو کوئی ملازمت نہیں دے گا۔ مباشرت کے جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو سزائے موت یا عمر قید اور جرمانہ کیا جائے گا۔ڈپٹی اسپیکر محمود جان کی زیر صدارت خیبر پختونخوااسمبلی کا