براؤزنگ زمرہ

قومی

National

پشاور کے جنوبی حصے کے لیے 31 کلومیٹر طویل آؤٹر رنگ روڈ منصوبہ زیر غور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پشاور کے جنوبی حصے کے لیے آؤٹر رنگ روڈ منصوبے سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں منصوبے کی مجوزہ تفصیلات اور آئندہ اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پشاور کے

ساہیوال کا ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ ناکارہ، کچرا ڈمپنگ سائٹ میں تبدیل

ساہیوال: ساہیوال میں قائم سالڈ ویسٹ سیگریگیشن، ٹریٹمنٹ اور ڈسپوزل پلانٹ ایک سال سے زائد عرصے سے غیر فعال پڑا ہے اور اسے باقاعدہ کچرا پھینکنے کی جگہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 39 کروڑ 43 لاکھ روپے کی لاگت سے 25 ایکڑ زرعی

پنجاب میں مختلف اضلاع کو مقامی پیداوار،مہارت اور ضروریات کے مطابق انڈسٹریل ہب بنانے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چھوٹی صنعتوں کے فروغ کا بڑا پلان دے دیا۔ مختلف اضلاع کو مقامی پیداوار،مہارت اور ضروریات کے مطابق انڈسٹریل ہب بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبے میں

آلودہ پانی کے استعمال کی وجہ سے شانگلہ کے دیہات میں ہیپاٹائٹس-اے پھیلنے کا خدشہ

شانگلہ (نمائندہ خصوصی) ضلع شنگلہ کے مختلف دیہات میں ہیپاٹائٹس-اے کے ممکنہ پھیلاؤ پر مقامی آبادی میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے، جبکہ متاثرہ علاقوں میں فوری اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق لیلونائی کے علاقے کے دیہات

اٹھائیس برس بعد کے ایم سی کا کچرا جلانے کا پلانٹ فعال

روزانہ 10 ٹن صنعتی و طبی فضلہ تلف کرنے کی صلاحیت حاصل کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے شہر کو صاف اور محفوظ بنانے کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے 1998 میں نصب کیا جانے والا مگر طویل عرصے سے غیر فعال کچرا جلانے کا پلانٹ دوبارہ فعال کر

لاہور میں پانی و سیوریج خدمات انسانی حقوق کے بنیادی معیار پر پوری نہ اترنے کا انکشاف

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) — ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) اور یورپی یونین کے اشتراک سے کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ لاہور میں پانی، سیوریج اور نکاسی آب کی فراہمی بنیادی انسانی حقوق کے تقاضوں پر پوری نہیں اتر رہی۔

اسلام آباد میں صفائی کی نگرانی کے لیے محلّہ کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ

لام آباد: وفاقی دارالحکومت میں صفائی اور سینی ٹیشن کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے محلوں کی سطح پر کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، تاکہ شہریوں کو بھی نگرانی کے عمل میں شامل کیا جا سکے۔ سی ڈی اے کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین

راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 31 افراد گرفتار

راولپنڈی: سرحدی اور مجموعی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی سمیت صوبہ پنجاب بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ اور کومبنگ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 31

پنجاب میں شہری بنیادی انفراسٹرکچر کے تحفظ کے لیے سخت قانون نافذ

مین ہول ڈھکن اور اسٹریٹ لائٹس کی چوری پر 3 سال قید، 30 لاکھ جرمانہ لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب حکومت نے شہری انفراسٹرکچر کے تحفظ کے لیے سخت قانون نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت مین ہول کورز، اسٹریٹ لائٹس اور حفاظتی باڑ کی چوری ناقابلِ

وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن 2030 کے تحت پاکستان کی پہلی سرکاری ای ٹیکسی اسکیم لانچ

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں “ویژن ٹرانسپورٹ 2030” کے تحت صوبے میں سرکاری سرپرستی میں ای ٹیکسی اسکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت اب تک 1100 ای ٹیکسیاں لانچ کی جا چکی ہیں، جبکہ 40 ای