پنجاب میں خصوصی سعودی انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کی جائے گی: مریم نواز
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں خصوصی "سعودی انڈسٹریل اسٹیٹ" قائم کی جائے گی تاکہ مقامی معیشت کو فروغ دیا جا سکے اور غیر ملکی سرمایہ کاری خصوصاً سعودی سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش مواقع فراہم کیے جائیں۔ اس منصوبے!-->…