محکمہ صحت سندھ کی درخواست پر سندھ کابینہ نےمیڈیکل کالجزمیں پاسنگ پرسنٹیج 65 سے کم کر کے 50 فیصد کرنے…
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)محکمہ صحت نےکابینہ میں پبلک اورپرائیوٹ اداروں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس 22-2021 سیشن کے داخلہ مسائل اٹھائے کابینہ کو بتایا گیا کہ پی ایم سی 2020 کا سیکشن 16 (ایف) کے امتحانات لینے کا اختیار ہےسیکشن 18!-->!-->!-->…