براؤزنگ زمرہ

پنجاب

punjab

جدید ٹیکنالوجی کا بروقت استعمال ملک اور معاشرے کیلئے بہتر ہوتا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کا بروقت استعمال ملک اور معاشرے کیلئے بہتر ہوتا ہے، ذہنوں کی تبدیلی سے ہی ملک بدلتے ہیں، ہمیں اپنے رویوں میں انکساری اور ہمدردی کے جذبے کو مزید ابھارنا ہے، بہترین پالیسی سازی کے لئے…

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو سمری وزیراعلی کو بھجوانے کا اختیار جلد مل جائیگا

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کیپٹن(ر) ثاقب ظفر نے رولز آف بزنس میں ترمیم کو ایک تاریخی اقدام قرار دیا ہے اور کہا ہے حکومت جنوبی پنجاب پنجاب کے عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنا چاہتی ہے۔  جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو مالی اور انتظامی طور…

جلد ہی بہاولپور میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھیں : وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے اہم شہر بہاولپور کی ترقی بہت عزیز ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سابق صوبائی وزیر و رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ چوہدری کی ملاقات ہوئی۔ جس میں…

پٹواریوں کی بھرتی کے سلسلہ میں ڈی پی ایس میں قائم کردہ ٹائپنگ ٹیسٹ سینٹر کا اچانک دورہ

ضلع بھر میں پٹواریوں کی خالی سیٹوں پر بھرتی کیلئے ٹائپنگ ٹیسٹ کا عمل جاری ہے۔ ٹائپنگ سپیڈ کو جانچنے کیلئے جدید سافٹ ویئر کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ میرٹ کی بالا دستی کیلئے ٹائپنگ ٹیسٹ شفاف طریقے سے لئے جا رہے ہیں۔ ٹیسٹ کی سخت مانیٹرنگ کی…

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران ‏والدین تحفظ ایکٹ آرڈینینس کے تحت…

نصر اللہ خان کی درخواست پر اے سی ماڈل ٹاؤن ابراہیم ارباب پولیس کے ہمراہ موقع پر پہنچے، نصر اللہ خان نے اپنے بیٹے سے گھر خالی کروانے کے لئے DC آفس میں درخواست دی تھی۔ جس پر اُسکے بیٹے کو گھر خالی کرنے کی مہلت دی گئی، جس پر اُس نےعمل نہیں…

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیر صدارت داتا دربار کمیٹی روم میں اجلاس،

ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری، متعلقہ ایس پی رضوان، اے سی سٹی فیضان احمد، ایڈمنسٹریٹر داتا دربار، امن کمیٹی کے ممبران، علماء اکرام، سول ڈیفنس اور دیگر محکموں کے افسران بھی ہمراہ۔ اجلاس کے اختتام پر عرس کے انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے دربار…

تھانہ صدر تونسہ میں پیش آنے والا ایک افسوسناک واقعہ

ثناء اللہ نامی شخص دوران موٹر سائیکل ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے اپنی جان گنوا بیٹھا۔جس پر تھانہ صدر تونسہ میں مقدمہ نمبر 243/21 مورخہ 17.09.2021 بجرم 302/34 نامعلوم ملزمان کے خلاف درج رجسٹر کیا گیا۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان…

ایل ڈی اے سٹی کمرشل پلاٹوں کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی اکتوبر میں ہوگی

لاہور( )لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ایل ڈی اے سٹی سکیم کے کمرشل پلاٹوں کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی اکتوبرکے مہینے میں ہوگی۔ قرعہ انداز ی میں شامل ہونے کے لیے 12789درخواستیں ایل ڈی اے کو موصول ہو چکی ہیں اور کل 7516درخواست گزار چالان…

۔ ڈی جی ایل ڈی اے ۔۔۔۔ گلاب دیوی انڈر پاس دورہ

ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ کا رات گئے گلاب دیوی انڈرپاس کا اچانک دورہ۔ڈی جی ایل ڈی اے نے گلاب دیوی منصوبے پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے ترقیاتی کاموں پر اظہار اطمینان۔ کم مدت میں انڈرپاس کی 52 میٹر طویل چھت کی…

پنجاب حکومت نے سابق اور موجودہ دور میں وزیراعلی آفس کے اخراجات کی تفصیلات پبلک کردیں

صوبائی وزیر جیل خا نہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے دور حکومت میں وزیراعلی آفس کے اخراجات 76 فیصد تک کم ہو چکے ہیں اور وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایات پر وزیر اعلی آفس کے مختلف…