ماحولیاتی بحران سے نمٹنے کیلئے رویوں میں تبدیلی ناگزیر ہے، وزیر قانون
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے صرف پالیسیاں کافی نہیں بلکہ عوامی رویوں میں تبدیلی ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ موسمیاتی بحران سے نمٹنے میں سب سے بڑی رکاوٹ عملی ارادے اور!-->…