"اپنا کھیت، اپنا روزگار” اسکیم: وزیراعلیٰ مریم نواز نے 30 ہزار بے زمین خاندانوں کو قابلِ…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" اسکیم کے تحت 30 ہزار بے زمین خاندانوں کو قابلِ کاشت سرکاری زمین الاٹ کرنے کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کر دی۔ اس منصوبے کے تحت مجموعی طور پر ایک لاکھ 21 ہزار ایکڑ!-->…