کالے بلدیاتی قانون سے کراچی پر قبضہ کیا جارہا ہے:گورنر سندھ
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ قانون پر خدشات دور نہ کیے گئے تو سیاسی عدم استحکام ہوگا۔گورنرسندھ نے کراچی میں جرائم کنٹرول کرنے کے لیے اسمارٹ سٹی بنانا ضروری قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ کراچی شہر کی ہر گلی میں!-->…