پر امن ممالک ، عالمی انڈیکس میں پاکستان کی 6درجہ تنزلی ، 163ممالک میں 152واں نمبر
کراچی: گلوبل پیس انڈیکس میں پاکستان کا نمبر 6 درجہ تنزلی کے بعد163ممالک میں 152 پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق انسٹیٹیوٹ فار اکنامس اینڈ پیس ( آئی ای پی ) نے گلوبل پیس انڈیکس 2026 کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ایک جامع اشاریہ جو کہ 23 مقداری اور!-->…