ہیملٹن روڈ منصوبے پر لاپرواہی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، تحصیلدار اور واسا عملے کے خلاف مقدمہ درج
راولپنڈی: واٹر اینڈ سینیٹیشن اتھارٹی (واسا) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر، تحصیلدار اور دیگر عملے کے خلاف پبلک روڈ پر خطرناک گڑھے کو محفوظ نہ کرنے، عوامی نقل و حرکت میں رکاوٹ اور لاپرواہی پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
راولپنڈی شہر کے مصروف ترین!-->!-->!-->…