چشتیاں میں نوجوان صحافی پر مبینہ تشدد اور اغوا، قبضہ مافیا، بااثر سیاستدان اور پولیس گٹھ جوڑ پر…
چشتیاں: چشتیاں میں نوجوان صحافی ممتاز انجم ہاشمی کو مبینہ طور پر مقامی سیاستدان کے ایما پر تشدد کا نشانہ بنا کر نامعلوم مقام پر منتقل کیے جانے کے واقعے نے صحافتی حلقوں، سول سوسائٹی اور شہریوں میں شدید خوف و غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔ واقعے!-->…