ڈیرہ اسماعیل خان میں پانی کے انتظام کے منصوبوں میں تاخیر، کسان اور ٹھیکیدار برہم
ڈیرہ اسماعیل خان: ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پانی کے انتظام کے مختلف منصوبوں کی پی سی ون کی منظوری میں تاخیر نے کسانوں اور ٹھیکیداروں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ کسانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ٹھیکیداروں نے بقایا جات کی عدم ادائیگی!-->…