پنجاب بھر میں 8 سے 11 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری
لاہور: محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر میں 8 سے 11 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مختلف شہروں میں درجہ حرارت 41 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 8 سے 10 جون کے دوران!-->!-->!-->…