براؤزنگ ٹیگ

یلو لائن

ورلڈ بینک کے فنڈ سے چلنے والے ییلو لائن منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن، دو اعلیٰ افسران کے خلاف…

کراچی: ورلڈ بینک کے فنڈ سے چلنے والے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) ییلو لائن منصوبے میں 8 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (اے سی ای) نے دو سینئر سرکاری افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔