اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ، معیاری طبی سہولیات اور صفائی یقینی بنانے کی…
چشتیاں (عامر سہیل سے): اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں چودھری غلام مصطفیٰ جٹ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر (ٹی ایچ کیو) ہسپتال چشتیاں کا اچانک دورہ کیا اور کہا کہ معیاری، بروقت اور مؤثر طبی سہولیات کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق!-->…