آزاد کشمیر الیکشن: میرپور ڈویژن میں ن لیگ سبقت لے گئی، 13 میں سے 7 نشستیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 4 پر…
میرپور: آزاد جموں و کشمیر کے پہلے مرحلے کے انتخابات میں میرپور ڈویژن میں مسلم لیگ (ن) نے نمایاں برتری حاصل کرتے ہوئے 13 میں سے 11 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق 7 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی،!-->…