بہاولنگر میں اینٹی سموگ گن کا افتتاح، فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز
بہاولنگر : ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق سموگ کے خاتمے اور شہریوں کو صاف، صحت مند ماحول کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں بہاولنگر میں اینٹی!-->…