لاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر قرار، ایئر کوالٹی انڈیکس 419 ریکارڈ، پنجاب میں اسموگ کے خلاف…
لاہور: لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا، جہاں 29 اکتوبر کو صبح 10 سے 11 بجے کے دوران ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 419 ریکارڈ کیا گیا۔ فضائی آلودگی کی بلند سطح کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں!-->…