بلدیاتی قانون میں ترامیم سے قبل تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے، بلدیاتی نمائندوں کا مطالبہ
مانسہرہ: ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کونسل کے اراکین نے خیبرپختونخوا حکومت پر زور دیا ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات سے قبل لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں کسی بھی قسم کی ترمیم سے پہلے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز اور منتخب بلدیاتی!-->…