اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے: چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے وفاقی حکومت پر اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سبوتاژ کرنے کی کوشش کا الزام عائد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انتخابات مقررہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
یہ بیان الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ کی!-->!-->!-->…