بلوچستان میں نئے ڈویژنز اور اضلاع کا نوٹیفکیشن جاری، صوبہ اب 11 ڈویژنز اور 41 اضلاع پر مشتمل
کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان نے صوبے میں نئے ڈویژنز اور اضلاع کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت بلوچستان کا انتظامی ڈھانچہ تبدیل کرتے ہوئے ڈویژنز کی تعداد 11 جبکہ اضلاع کی تعداد 41 کر دی گئی ہے۔
محکمہ ریونیو بلوچستان!-->!-->!-->…