لاہور کرائم انڈیکس میں نیویارک، پیرس اور نئی دہلی سے آگے، اسلام آباد سے پیچھے
لاہور: نومبیو کے 2026 کے وسط سال کے کرائم اینڈ سیفٹی انڈیکس میں لاہور نے نیویارک، پیرس اور نئی دہلی سمیت کئی بڑے عالمی شہروں سے بہتر پوزیشن حاصل کی ہے، تاہم شہر کا اسکور اسلام آباد سے کم رہا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور کا سیفٹی انڈیکس 63.8 جبکہ!-->…