آر پی او ڈیرہ اسماعیل خان کے امن مشن کو بڑی کامیابی، قوم موہانہ اور سلیمان خیل کے درمیان دیرینہ…
ڈیرہ اسماعیل خان: ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) ڈیرہ رینج غلام مبشر میکن کی ہدایات اور امن کے قیام کے وژن کے تحت ڈیرہ پولیس نے دیرینہ قبائلی دشمنیوں کے خاتمے کی مہم میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی۔ تھانہ بند کورائی پولیس!-->…