سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو متروکہ وقف املاک کا ضلعی ایڈمنسٹریٹر مقرر کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو اپنے اپنے اضلاع میں متروکہ وقف املاک کے ایڈمنسٹریٹر مقرر کردیا ہے۔
محکمہ اقلیتی امور سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے اضلاع میں متروکہ وقف!-->!-->!-->…