براؤزنگ ٹیگ

Diabetes

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا ذیابیطس کے مرض میں مبتلا بچوں کی معاونت کا اعلان

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ٹائپ ون ذیابیطس میں مبتلا بچوں اور ان کے خاندانوں کی معاونت کے لیے مختلف اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (KMC) کے عباسی شہید اسپتال سمیت دیگر اسپتالوں میں ڈائبیٹک ایسوسی