این اے 168 بہاولپور الیکشن، ن لیگ کے ملک منیر اقبال چنڑ 79 ہزار 306 ووٹ لیکر کامیاب
بہاولپور: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ نے میدان مار لیا۔حلقہ این اے 168 کے تمام 292 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے ملک اقبال چنڑ 79 ہزار 306!-->…