سندھ میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز پر پی ایم اے کا ہنگامی اقدامات کا مطالبہ، کراچی سمیت مختلف شہروں…
کراچی: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے سندھ، خصوصاً کراچی اور دیگر شہروں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے ہوئے کیسز پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ پی ایم اے کے مطابق اگر بروقت اور سنجیدہ!-->…