موسمیاتی تبدیلی سے چترال کی مقامی شہد کی مکھی کو خطرہ
چترال: موسمیاتی تبدیلی چترال میں پائی جانے والی مقامی شہد کی مکھی ایپس سیرانا کے لیے سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہے، جس سے پہاڑی زراعت، حیاتیاتی تنوع اور ضلع کے سیکڑوں دیہی گھرانوں کا روزگار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
یہ انکشاف خیبر!-->!-->!-->…