جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کے قتل میں ایک پولیس اہلکار کو سزائے موت، دو کو عمر قید
کراچی: سیشن عدالت نے جعلی پولیس مقابلے میں 26 سالہ نوجوان عامر حسین کے قتل کے مقدمے میں ایک پولیس اہلکار کو سزائے موت جبکہ دو دیگر کو عمر قید کی سزا سنادی۔
تین پولیس کانسٹیبلز فیصل، شہریار اور ناصر پر الزام تھا کہ انہوں نے 2022 میں!-->!-->!-->…