کرک: تحصیل بانڈہ داؤد شاہ میں "پولیس سہولت مرکز” قائم، ڈی پی او عمران خان نے افتتاح کر…
کرک: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک عمران خان نے تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے عوام کو بہتر اور بروقت سہولیات کی فراہمی کے لیے بانڈہ میں "پولیس سہولت مرکز" قائم کرکے اس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے، جس کی افتتاحی تقریب میں ڈی ایس پی بانڈہ داؤد شاہ شاہ!-->…