نیو کراچی ٹاؤن میں یومِ استحصالِ کشمیر ریلی، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
کراچی (نمائندہ خصوصی) یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر نیو کراچی ٹاؤن کے زیرِ اہتمام ایک پُرامن اور پروقار یکجہتی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت میونسپل کمشنر عبدالجبار مہر نے کی۔ ریلی کا مقصد مقبوضہ جموں و!-->…