کراچی میں موسمیاتی بحران سنگین، KCAP پر عملدرآمد تیز کرنے کا مطالبہ
کراچی: ماہرین نے کراچی کلائمیٹ ایکشن پلان پر سست عملدرآمد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور مربوط اقدامات پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کراچی کو شدید گرمی، شہری سیلاب، خشک سالی، ساحلی خطرات، فضائی آلودگی اور سبز علاقوں میں تیزی سے!-->…