الیکشن کمیشن آف پاکستان کا خیبر پختونخوا بلدیاتی قانون میں ترامیم پر اعتراض، بلدیاتی انتخابات میں…
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل 2026 پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ ترامیم آئینی اختیارات سے متصادم ہیں اور ان کے باعث صوبے میں بلدیاتی انتخابات مزید تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں۔
!-->!-->!-->…