لاڑکانہ کا چانڈکا اسپتال فنانس ڈائریکٹر کی عدم تعیناتی کے باعث انتظامی بحران کا شکار
یونیورسٹی کے سلیکشن بورڈ نے انٹرویوز کے بعد تین نام حتمی تقرری کے لئے وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوائے تھےاور معاملہ تاحال زیرِ فیصلہ ہے۔
لاڑکانہ: لاڑکانہ کے 1,550 بستروں پر مشتمل چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال کمپلیکس میں فنانس ڈائریکٹر کی عدم!-->!-->!-->…