گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا نیا شیڈول جاری، گلگت، چلاس اور اسکردو میں 5 دسمبر کو پولنگ ہوگی
گلگت: گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے جمعرات کو خطے میں طویل عرصے سے التوا کا شکار بلدیاتی انتخابات کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کرتے ہوئے گلگت، چلاس اور اسکردو کی میونسپل کارپوریشنوں کی نشستوں پر 5 دسمبر کو پولنگ!-->…